Header Ads Widget

Responsive Advertisement

Ticker

6/recent/ticker-posts

کندھ کوٹ آپریشن : پولیس کو بڑی کامیابی مل گئی

 صوبہ سندھ کے ضلع کندھ کوٹ میں پولیس کو ڈاکوؤں کے خلاف بڑی کامیابی حاصل ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی کشمور امجد شیخ نے میڈیا کو بتایا کہ کندھ کوٹ میں ہونے والے پولیس مقابلے میں تین بدنام ڈاکو ہلاک کردئیے گئے ہیں، ہلاک ڈاکوؤں میں سبزوئی گینگ کے سرغنہ صابو سبزوئی، ٹکرسبزوئی اور ساتھی راجو شامل ہے۔

ایس ایس پی کے مطابق ہلاک ڈاکو ٹکرسبزوئی کے سر کی قیمت 10 لاکھ، صابو سبزوئی راجو پر پانچ، 5لاکھ روپے انعام رکھاگیاتھا۔

ایس ایس پی نے مزید بتایا کہ سبزوئی اور جاگیرانی گینگ کےڈاکوؤں نےچاچڑبرادری کے13 افراد کو قتل کیاتھا، اسی لئے ان کے خلاف گرینڈ آپریشن جار ی ہے، آخری ڈاکو کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا۔

The post کندھ کوٹ آپریشن : پولیس کو بڑی کامیابی مل گئی appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.



from پاکستان – ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/3oLt8O6

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے