کیا چاند تارے کیا مرغ و ماہی تو مرد میداں تو میر لشکر
نوری حضوری تیرے سپاہی
کچھ اپنی قدر تو نے نہ جانی
یہ ہے سوادی یہ ہے کم نگاہی
دنیائے دوں کے کب تک غلامی
یا رہبی کر یا بادشاہی
پیر ہرم کو دیکھا ہے میں نے
کردار بے سوز گفتار واہی
کیا چاند تارے کیا مرغ و ماہی تو مرد میداں تو میر لشکر
نوری حضوری تیرے سپاہی
کچھ اپنی قدر تو نے نہ جانی
یہ ہے سوادی یہ ہے کم نگاہی
دنیائے دوں کے کب تک غلامی
یا رہبی کر یا بادشاہی
پیر ہرم کو دیکھا ہے میں نے
کردار بے سوز گفتار واہی
کیا چاند تارے کیا مرغ و ماہی تو مرد میداں تو میر لشکر نوری حضوری تیرے سپاہی کچھ…
0 تبصرے