Header Ads Widget

Responsive Advertisement

Ticker

6/recent/ticker-posts

سشانت سنگھ راجپوت کی موت گلا گھونٹنے سے ہوئی ہے.


 ڈاکٹروں کی رپورٹ کے  مطابق سشانت سنگھ کو گلا دبا کر مارنے بتایا گیا ہے. وکیل ویکاس سنگھ نے قتل کرنے کا دعویٰ کیا ہے.

تفصیل:
نئی دہلی بھارتی میڈیا کی تفصیل کے مطابق سشانت سنگ راجپوت کا خودکش کیس قتل کیس میں تبدیل ہو گیا ہے. سشانت سنگھ کے خاندانی وکیل ویکاس سنگھ کا کہنا تھا کہ سشانت کی موت خودکش سے نہیں بلک قتل سے ہوئی ہے. وکیل ویکاس سنگھ کا دعویٰ ہے کہ سشانت کا گلہ دبایا گیا ہے. اور ڈاکٹروں کی بھی اس بیان کی تردید کی گئی ہے. سشانت سنگھ کیس نے بھارتی  بڑے ناموں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے. اور سشانت سنگھ کی گرل فرینڈ اپنے بھائی کے ساتھ گرفتار ہو گئی ہے. اور ان سے تفتیش جاری ہے. 


سشانت سنگھ راجپوت کے خاندانی وکیل کا کہنا تھا کہ سشانت کی موت خودکش سے نہیں بلک قتل سے ہوئی ہے. جبکہ دوسری جانب ڈاکٹرز  اس بات کو تسلیم نہیں کر رہے. ڈاکٹرز نے اس کے پوسٹ مارٹم میں قتل کا نہیں لکھا تھا. وکیل ویکاس سنگھ نے کہا کے موت کا وقت کیوں نہیں لکھا گیا جو اس کے لیے نہایت اہم ہوتا ہے. اور موت سے پہلے اس نے جوس اور ناریل کا پانی پیا تھا اس کا کسی جگہ پوسٹ مارٹم میں تبصرہ نہیں کیا گیا ہے. ڈاکٹرز نائے سرے سے سشانت سنگھ کی پوسٹ مارٹم کا جائزہ لے رہے ہیں. جو کہ مکمل ہونے کے لیے 20 فیصد ریتی. یہ مکمل ہونا باقی ہے. 
اس کے مکمل ہونے کے بعد بتایا جائیگا کے موت خودکش تھی یا قتل تھا. اور پولیس سشانت سنگھ کی گرل فرینڈ اور اس کے بھائی سے تفتیش کر رہے ہیں. 


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے